• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹروں و سٹاف کو حاضری یقینی بنانے،تصاویر واٹس ایپ کرنے کا حکم

ملتان(سٹاف رپورٹر) چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ملتان ڈاکٹر ارشد ملک نے ڈاکٹروں و سٹاف کو حاضری یقینی بنانے،تصاویر واٹس ایپ کرنے، ہیلتھ کونسلز کا بجٹ استعمال کرنے کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے احکامات جاری کئے ہیں کہ انچارجز ادویات کی دستیابی،صفائی یقینی بنائیں۔
تازہ ترین