• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کی 39 یوسیز میں آج سے لاک ڈاؤن ختم


سندھ حکومت نے کراچی کے مختلف علاقوں میں لگے اسمارٹ لاک ڈاؤن کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، کراچی کی 39 یوسیز میں رات 12بجے کے بعد سے لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا۔

کمشنر کراچی کے مطابق جن علاقوں میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھیں گے وہاں لاک ڈاؤن کریں گے، اسمارٹ لاک ڈاؤن کے لئے آئندہ ہیلتھ ایڈوائزری پر عمل کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن میں فوری توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تازہ ترین