• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر شکیل الرحمٰن کو فی الفور رہا کیا جائے،کمیونٹی شخصیات

دی ہیگ (نمائندہ جنگ) جنگ، جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمن جو گزشتہ ساڑھے تین ماہ سے نیب کی حراست میں ہیں،ہالینڈ سے پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سینٹر دی ہیگ کے سیکرٹری جنرل راجہ فاروق حیدر، وسیم اے ملک، کشمیر پیس فورم ہالینڈ کے صدر راجہ زیب خان، کشمیری رہنما راجہ قمر زیب، پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر میاں خالد حسین، تھنکرز فورم ہالینڈ کے صدر چوہدری غلام رسول، پیپلز پارٹی ہالینڈ کے صدر چوہدری کرامت حسین، مسلم لیگ ہالینڈ کے صدر چوہدری وحید اکرم، سیکرٹری جنرل جاوید پیارا بٹ، مسلم لیگ ن ہالینڈ کے چیئرمین پیر طاہر شاہ اقرار سمیت دیگر سیاسی، سماجی تنظیموں نے میر شکیل الرحمن کی فی الفور رہائی کا مطالبہ کیا ہے، ممتاز عالم دین علامہ افتخار احمد چشتی نے بھی حکومت سے میر شکیل الرحمن کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ 

تازہ ترین