• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گارڈن، دھوبی گھاٹ کے قریب فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گارڈن تھانے کی حدودگارڈن دھوبی گھاٹ کشتی والی مسجد کے قریب فائرنگ سے 2افرادجاں بحق ہوگئے ،جن کی لاشیں سول اسپتال منتقل کی گئیں جہاں انکی شناخت 25 سالہ انس ولد عامراور30 سالہ مجیب ولد ادریس کے نام سے ہوئی ، پویس کے مطابق فوری طور پرفائرنگ وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے ۔

تازہ ترین