• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی یونین آف جرنلسٹس (کے یو جے) کے صدر سید حسن عباس کے بڑے بھائی سید محبوب حسن طویل علالت کے بعد جمعرات کو انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ 2بجے جامع مسجد آرام باغ میں ادا کی جائے گی، بعد ازاں سہہ پہر ساڑھے 3بجے مرحوم کی میت عیسیٰ نگری قبرستان میں سپرد خاک کی جائے گی۔
تازہ ترین