• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاناما کے سابق صدور کو کرپشن الزامات کا سامنا

پاناما سٹی(اے ایف پی) پاناما کے سابق صدور کو کرپشن الزامات کا سامنا۔ غیرملکی میڈیا کےمطابق پاناما کے سابق 2 صدور ریکارڈو مارٹینیلی اور جوان کارلوس کو کرپشن اور منی لانڈرنگ کے الزامات کا سامنا ہے۔ پراسیکیوٹرز نے مارٹینیلی کو 2009سے 2014کے دوران کرپشن کے کیس میں ملزم ٹھہرایا ہے دوسری جانب کارلوس انسداد کرپشن کے خصوصی پراسیکیوٹر کے دفتر پہنچے جہاں انہیں برازیل کے معروف کنسٹرکٹر کی جانب سے انکی سیاسی مہمات کیلئے غیر قانونی عطیات کے حوالے سے سوالات کے جوابات کیلئے طلب کیاگیاتھا۔

تازہ ترین