• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3سالہ مدت مکمل ہونے پر شاہ رخ ارجمند کی خدمات ہائیکورٹ کے سپرد

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) سیشن جج شاہ رخ ارجمند کی بطور جج انسداد دہشتگردی عدالت 3سالہ مدت مکمل ہونے پرخدمات اسلام آباد ہائیکورٹ کے سپردکردی گئیں۔ شاہ رخ ارجمند نے اہم فیصلے سنائے جن میں وزیراعظم عمران خان کو ایس ایس پی تشدد کیس میں بری کرنے،ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس اورفیصل رضا عابدی کی بریت سمیت متعدد کیسز کے فیصلے شامل ہیں۔
تازہ ترین