• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیرقانونی ہائوسنگ سکیم کے دو سائٹ دفتر مسمار

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے ) آر ڈی اے نے ٹیکسلا میں غیرقانونی ہاؤسنگ سکیم کے دو سائٹ دفاتر کو مسمار کردیا،شعبہ میٹرو پولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ (ایم پی اینڈ ٹی ای) ڈائریکٹوریٹ نے مارگلہ ہلز انکلیو موضع موہڑا شاہ ولی جی ٹی روڈ ٹیکسلا کے دو سائٹ دفاتر ، باؤنڈری والز کو مسمار ، وال چاکنگ اور بورڈز کوگرا دیا۔
تازہ ترین