• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیڈا ایکٹ کے تحت محکمہ خزانہ کے افسر سمیت تین ملازمین معطل

کوئٹہ (خ ن)محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق محمد یونس ٹی اینڈ اے( بی ایس 18-)محمد طارق( ٹی اینڈ اے بی ایس 14-)سب اکا ئو نٹنٹ ،ڈسٹرکٹ اکائو نٹس آفس سبی اور ثنا ء اللہ( ٹی اینڈ اے/ بی ایس 12-)اسسٹنٹ کمپیوٹر آپریٹر ڈسٹرکٹ اکائو نٹس آفس ہرنائی کو مجاز حکام کی منظوری اور بیڈ ا یکٹ 2011ء کے تحت غیر قانونی فعال سلپ HRسسٹم میںنو غیر فعال ملازمین کو فعال قرار دینے اور جعلی طور پر ان ملازمین کے بقایاجات کی ادائیگی کا مرتکب پائے جانے پر فوری طور معطل کیاگیا ہے ۔
تازہ ترین