• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایم اے کا بائیومیٹرک حاضری پر تحفظات کا اظہار

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہسپتال ملتان کے عہدے داروں نے ہسپتالوں میں کورونا وبا کے دوران بائیومیٹرک حاضری کے حالیہ نوٹیفکیشن پر شدید تحفظات کا اظہار کیا اور اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا۔اجلاس نائب صدر پی ایم اے ملتان ڈاکٹر مرتضی بلوچ کی صدارت میں ہوا ، جس میں ڈاکٹر ماجد ،احمد شاہ ،ذوالقرنین حیدر ،اسرار احمد ،نوید اسلام ،کاشف عدنان و دیگر نے شرکت کی۔
تازہ ترین