• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی میں ایم فل پی ایچ ڈی داخلے، ٹیسٹ نہیں ہوگا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی نے رواں سال 2020 کے سلسلے میںایم فل اور پی ایچ ڈی کے داخلوں کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت داخلہ فارم 5 تا 19 جولائی 2020آن لائن جمع کروائے جاسکتے ہیں۔ کرونا کی موجودہ صورتحال کی وجہ سے داخلہ ٹیسٹ منعقد نہیں ھوگا۔ داخلے سابقہ اکیڈمک ریکارڈ اور انٹرویو کی بنیاد پر دیئے جائیں گے۔

تازہ ترین