• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک افغان تجارت کیلئے انگور اڈا، خرلاچی، گبڈ، منڈ اور کاتا گار کے سر حدی راستے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) وفاقی وزارت داخلہ نے پاک افغان تجارت کے لیے انگور اڈا ،خر لاچی ،گبڈ ،منڈ اور کاتاگار کے سر حدی راستے کھولنے کا نوٹیفکیشن جار ی کر دیا ہے۔آئی جی فرنٹئر کور بلو چستا ن اور ڈی جی ایف آئی اے کو ہدایت کی گئی ہے کہ 5 جولائی سے یہ راستے ہفتے میں 7 دن درآمدی اور بر آمدی ٹریڈ کے لیے کھلے رہیں گے۔

تازہ ترین