• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسمارٹ لوگ ہمیشہ اسمارٹ فیصلے نہیں کرتے، تحقیق

کراچی (نیوز ڈیسک) اسمارٹ لوگ ہمیشہ اسمارٹ فیصلے نہیں کرتے۔ یہاں تک کہ وارن بفٹ، وہ شخص جو وسیع پیمانے پر ’اوماہا کے اوریکل‘ کے طور پر جانے جاتےہیں۔

کا طویل عرصے سے کہنا ہے کہ کامیاب نتائج کیلئے آئی کیو واحد متعین عنصر نہیں ہے۔ ریسرچ کا بھی یہی کہنا ہے۔ یونیورسٹی آف ٹورنٹو میں ہیومن ڈویلپمنٹ کے پروفیسر کیتھ اسٹینو وچ نے ایک دہائی سے زائد تک استدلال کی نفسیات کا مطالعہ کیا ہے۔

ان کے نتائج کہتے ہیں کہ آئی کیو ٹیسٹ منطق ، تجریدی استدلال اور میموری کی صلاحیت جیسے ذہنی صلاحیتوں کی پیمائش کے لئے بہت اچھا ہے لیکن حقیقی زندگی کے حالات میں اسمارٹ فیصلے کرنے کی بات آتی ہے تو ٹیسٹ اتنے قابل اعتماد نہیں ہوتے ہیں۔

تازہ ترین