• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس کی نئی قسم زیادہ لوگوں کو بیمار کرتی ہے مگر کم خطرناک ہے‘ تحقیق

کراچی(نیوزڈیسک) کوروناوائرس کی نئی قسم زیادہ لوگوں کو بیمار کرتی ہے مگر کم خطرناک ہے۔

تفصیلات کے مطابق، نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم تیزی سے پھیلتی ہے، لیکن یہ لوگوں کو زیادہ بیمار نہیں کرتی۔ کورونا وائرس کی نئی قسم یورپ سے امریکا آئی ہے۔

تازہ ترین