• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معمر ترین بلی ’’ربل‘‘ 31 برس کی عمر میں مرگئی

کراچی(نیوزڈیسک) دنیا کی معمر ترین بلی ربل 31برس کی عمر میں مرگئی ہے۔ وہ اپنی مالکن مشیل ہیریٹیج کے ساتھ 20برس کی عمر سے رہ رہی تھی۔ مشیل جو کہ ڈیون، انگلینڈ میں رہائش پذیر ہیں ان کا کہنا تھا کہ ربل مئی، 1988 میں ان کی چھوٹی بہن کی دوست کے ہاں پیدا ہوئی تھی۔ عام طور پر بلیوں کی عمر 16 سے 18 سال ہوتی ہے۔ اس سے قبل نٹ میگ نامی بلی بھی 30 یا 31 سال کی عمر میں 2017 میں مرگئی تھی۔

تازہ ترین