• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ، سونے کی فی تولہ قیمت میں 200روپے کا اضافہ ہو گیا تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت۱یک ڈالرکے اضافے سے 1775 ڈالر فی اونس ہوگئی جبکہ مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونے کی قیمت 200روپے کے اضافے سے ایک لاکھ4800روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 172روپے کے اضافے سے 89ہزار 850روپے ہوگئی ،تاہم چاندی کی فی تولہ قیمت 1050روپے مستحکم رہی۔

تازہ ترین