• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہا ئو سنگ سو سا ئٹیز رنگ روڈ پر انٹر چینجز بنا نے کی تجاویز دیں ،کمشنر

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) محمد محمودنے کہا ہے کہ راولپنڈی ر نگ روڈ سے لو گوں کو نہ صرف سفری سہو لیات میسر ہوں گی بلکہ یہاں پر اکنا مک زونز کے ذر یعے لو گوں کو روزگار کے ذرائع بھی فراہم کئے جا ئینگے۔ انہوں نے کہا کہ پرائیو یٹ ہا ئو سنگ سو سا ئٹیز بھی منصو بے سے مستفید ہو ں گی چنانچہ وہ اس پرا جیکٹ میں اپنا حصہ ڈا لتے ہوئے اور عوام کے و سیع ترمفادکے پیش نظر انٹر چینجز بنانے کے بارے میں اپنی تجاویزپیش کر یں۔ جا ئزہ اجلا س میں انہوں نے ہد ایت کی کہ راولپنڈی ر نگ روڈ منصوبے کو رو ٹین کے کا موں کی طرح نہ لیا جائے ، اسے فا سٹ ٹر یک پر لے کے چلنا ہے۔
تازہ ترین