• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار)تھانہ سول لائنز کے علاقہ شیر زمان کالونی میں فائرنگ سے خاتون قتل ہو گئی۔ مقتولہ کی شناخت مسماۃ (ب) کے نام سے ہوئی جس کی نعش کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تازہ ترین