• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کے پاکستان کے خلاف ارادے اچھے نہیں، ضیاء عباس

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ بھارت کے پاکستان کے خلاف ارادے اچھے نہیں اور وہ مہم جوئی کی کوشش کررہا ہے،انہوں نے کہا کہ اس بات کی اطلاعات ہیں کہ بھارت نے پاکستان کے ساتھ محاذ آرائی کے لئے اپنے ملک میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ ان کےجنگی جہاز بھی منگوالئے ہیں جس سے خطے میں امن کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔

تازہ ترین