• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈین وزیراعظم کے گھر میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والا مسلح شخص گرفتار

اوٹاوا(جنگ نیوز )کینیڈا کی پولیس نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے گھر میں گھسنے کی کوشش کرنے والے جدید اسلحے سے لیس ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اوٹاوا کے انتہائی حساس علاقے میں ایک شخص نے تیز رفتار کار سے رکاوٹوں کو توڑے ہوئے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی رہائش گاہ تک پہنچ گیا اور مرکزی دروازے سے پیدل چلتے ہوئے اندر داخل ہونے کی کوشش کی تاہم پولیس اہلکاروں نے مسلح شخص کو گرفتار کرلیا۔
تازہ ترین