• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری محمد انور کی وفات پر چوہدری عبدالقیوم ودیگرکی تعزیت

 لوٹن ( نمائندہ جنگ) سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر چوہدری ظفر اور چوہدری شاہد انور کے والد م سابق چیئرمین ضلع کونسل میرپور چوہدری محمد انور کی وفات پر مختلف شخصیات کا کا تعزیتی سلسلہ جاری ہے۔ سرھوٹہ نمبر 2 کوٹلی سے سابق کمشنر چوہدری عبدالقیوم، ماسٹر چوہدری یاسین، سمروڑ سے کشمیر تحریک انصاف کے چو ہدری فریاد الہٰی، رضا چو ہدری نمبردار خالق، چوہدری آفتاب، تاج چوہدری طاہر چوہدری، یاسر چوہدری، آصف پنوں ، اعجاز کھوکھر، رستم علی چوہدری، چوہدری عدالت، مقصود چوہدری، پی پی پی کے سائیں چوہدری مشتاق، حاجی صدیق، مدثر رفیق، اسد یاسین، ناصر یاسین اظہار تعزیت کرنے والوں میں شامل ہیں۔قبل ازیں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، اپوزیشن لیڈر چوہدری محمد یاسین سینئر وزیر آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری طارق فاروق، وزیر حکومت چوہدری محمد رخسار،سابق سنئیر وزیر ملک محمد نواز، سابق وزیر حکومت چوہدری محمد سعید، چوہدری قاسم مجید، عظیم بخش چوہدری، سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل چوہدری محمد مشتاق، ڈی آئی جی ریٹائرڈ سردار گلفراز خان ایس ایس پی چودھری ذوالقرنین ڈی ایس پی عامر نوابی چوہدری جمیل اعظم حافظ محمد صابر حافظ عبدالقیوم انصاری چوہدری سفیان ایوب پیر عارف حسین شاہ سجادہ نشین دربار عالیہ پناگ شریف ، کشمیری صحافیوں، سول سوسائٹی، علماءکرام انجمن تاجران نے تعزیت کی۔
تازہ ترین