• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)لکھن کے علاقہ میں کوڑے کے ڈھیر سے نومولود بچے کی لاش ملی۔ ترجمان ریسکیو 1122کے مطابق نئی آبادی لکھن موڑگرجاروڈسے ایک نومولودبچہ مردہ حالت میں ملاجس کے گلے میں رسی بندھی ہوئی تھی ۔
تازہ ترین