• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ بستی ملوک کے علاقے میں پولیس مقابلہ، زخمی ڈاکونشتر منتقل

ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ بستی ملوک کے علاقے میں پولیس مقابلہ، زخمی ڈاکونشتر منتقل ‘پولیس نے تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے موٹر سائیکل پسٹل گولیاں قبضے میں لے لی ہیں زخمی ڈاکو کا نام اکرام معلوم ہوا ہے ۔گزشتہ شب موٹرسائیکل پر سوارتین ملزمان سڑک پر ناکہ لگا کر وارداتیں کر رہے تھے بستی ملوک تھانےنے کارروائی کی ایک ملزم زخمی باقی ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔
تازہ ترین