• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا ٹائیگرفورس کو ہر سطح پر فوری طورپر فعال بنایا جائے، اعجازچوہدری

لاہور(خصوصی رپورٹر)تحریک انصاف سنٹرل پنجا ب پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے سنٹرل پنجاب کی تمام اضلاع کی تنظیموں کو ہدایا ت جاری کیں کہ کورونا ٹائیگرفورس کو ہر سطح پر فوری طور پر موثر اور فعال بنایا جائے، متاثرہ علاقوں میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے کورونا ٹائیگر فورس کی مدد حاصل کی جائے،ان خیالات کا اظہار اعجازاحمدچوہدری نے پارٹی سیکرٹریٹ میں سنٹر ل پنجاب کے تمام اضلاع اور سٹی ڈسٹرک صدور کے تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین