• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’18ویں ترمیم نظر ثانی سے بہتر ہوسکتی ہے‘



صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم نظرثانی سے بہتر ہوسکتی ہے ۔

جیو نیوز کے پروگرام جیوپارلیمنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہاکہ سندھ حکومت کے اختیارات سلبی کی تجویز کبھی زیرغور نہیں آئی۔

انہوں نے کہاکہ جسے نیب قانون پر اعتراض ہے وہ پٹیشن دائر کردے، مالم جبہ، بلین ٹری، بی آرٹی کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے۔

ڈاکٹر عارف علوی نے مزید کہاکہ جہانگیر ترین کو حکومت نے باہرنہیں بھیجا، وہ واپس آجائیں گے۔

تازہ ترین