• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: مختلف علاقوں میں تیز گرد آلود ہوائیں اور بوندا باندی


کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز گرد آلود ہوائیں اور بوندا باندی جاری ہے ۔

سندھ کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش شروع ہوگئی ۔

کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں آج رات سے منگل تک بارش متوقع ہے ۔

تیز بارش سے شہروں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے،کراچی میں نالے صاف نہ ہوسکے ۔

نالوں کی صفائی کےحوالے سے سندھ حکومت آخر جاگ گئی ، ورلڈ بینک کے تعاون سے 38 نالوں کی صفائی شروع کردی گئی ۔

تیز بارش ہوگئی تو نالے بوجھ کیسے سہہ پائیں گے،شہریوں کے خدشات سامنے آگئے۔

تازہ ترین