• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڈیکل کا مسئلہ حل ہونے پر پیپلز یونائیٹڈ ورکرز یونین کی مبارکباد

کراچی(پ ر) پیپلزیونائیٹڈ ورکرز یونین کے صدر جاوید بلوچ نے کہا ہے کہ ڈی ایم سی سائوتھ کے ملازمین کے میڈیکل کا دیرینہ مسئلہ چیئرمین ملک فیاض اور پارلیمانی لیڈرمحمد ہاشم نے بخوبی حل کرایا جس کیلئے ہم ان سے اظہار تشکر کرتے ہیں۔ چیئرمین پیپلزیونائیٹڈ ورکرز یونین نوشاد بلوچ، جنرل سیکریٹری عبید علی، صالح شیدی، حاجی حمزہ، شاہجہان کڑک،انور بلوچ، منصورخاصخیلی، کامران عزیز، شاہد بولا، حاجی زاہد نے تمام ملازمین کو مبارکباد دی ہے۔

تازہ ترین