• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلوچ کالونی تھانے کی حدودمنظور کالونی عوامی چوک نالے کے قریب واقع مکان سے ایک شخص کی لاش ملی، پولیس نے لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا جہاں اسکی شناخت 55سالہ محسن محمود کے نام سے ہوئی، ڈاکٹرز کی رپورٹ کے مطابق متوفی کو دل کا دورہ پڑا ہے، متوفی اکیلا رہتا تھا۔

تازہ ترین