• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹر یوسف اور انجینئر عثمان کا آیت اللہ درانی کی وفات پر اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر)سینیٹر حاجی یوسف بادینی اور سابق رکن قومی اسمبلی انجینئر حاجی عثمان بادینی نے بیان میں پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وفاقی وزیر آیت اللہ درانی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بلوچستان کیلئے قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا غم کی اس گھڑی میں پیپلز پارٹی اور مرحوم کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبرجمیل عطاء فرمائے۔
تازہ ترین