• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چور کنٹریکٹر کے کمرہ کے تالے تو ڑ کر قیمتی سامان چوری کر لیا

پشاور( کرائم رپورٹر) ڈی ایچ اے پشاور میں چوروں نے کنٹریکٹر کے کمرہ کے تالے تو ڑ کر قیمتی سامان چوری کر لیا ۔ڈی ایچ اے میں کام کرنے والے کنٹریکٹر امجد علی سکنہ حیات آباد فیز تھری نے تھانہ ناصر باغ پولیس کو بتایا کہ گزشتہ روز وہ ڈی ایچ اے میں اوقع اپنے کمرہ کو تالہ لگاکر چلے گئے اگلے روزاسے اطلاع ملی کہ نامعلوم چوروں نے اس کے کمرہ کے تالے توڑ دئیے ہیں جب وہ پہنچا تو معلوم ہواکہ چورکمرہ سے لیپ ٹاپ ٗلیو ل ٗڈاگ اور دیگر قیمتی لے گئے تھے پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
تازہ ترین