• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جج کا میشا شفیع کیس کی سماعت کا حصہ بننے سے معذرت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کا حصہ بننے سے معذرت کرلی ہے۔جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نےسماعت کا آغاز کیا تو ان کے ساتھی جج جسٹس یحییٰ آفریدی معذرت کرلی۔

تازہ ترین