• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سول ایوی ایشن اتھارٹی نےکورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایئر لائنز کو وارننگ جاری کر دی، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ایئرپورٹ سروسز نے تمام ایئرپورٹ کے منیجرز کو ہدایت کی ہے کہ بعض ایئر لائنز دوران پرواز احتیاطی تدابیر پر عمل نہیں کر رہیں۔ اس لئے ایئرپورٹ منیجرز کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی ایئر لائنز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایس او پی کو یقینی بنائیں ۔

تازہ ترین