• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میں جائزہ لینے کے بعد پولیس حکام نے سیکورٹی میں اضافہ کردیا۔پیر ایڈیشنل آئی جی کراچی ، ڈی آئی جی ساوتھ اور ایس ایس پی ساوتھ نے سندھ ہائیکورٹ کے داخلی و خارجی راستوں سمیت بالائی منزلوں پر ماہر نشانہ باز اہلکاروں کی تعیناتیوں کا مکمل جائزہ لیا جس کے بعد کسی بھی ممکنہ دہشت گردی سے بروقت نمٹنے کے لیئے پولیس حکام نے سندھ ہائیکورٹ کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیا ہے۔

تازہ ترین