• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

35 افرادکے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر گرفتار 


کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایسٹ زون پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے 35 افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر کو گرفتارکر لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلر محمد اسلم خان نےاجرت کے عوض قتل کی وارداتیں کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ایس ایس پی ایسٹ ساجد سدوزئی کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلر نے بین الاقوامی میڈیا پر سانحہ 12 مئی میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا تھا ،گرفتار ٹارگٹ کلر کو قتل کی واردات کے عوض 70 ہزار سے 1 لاکھ روپے ملتے تھے۔

تازہ ترین