• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نالوں کی صفائی کیلئے جے ڈی سی فائونڈیشن کی جانب سے مشینری کی فراہمی

کراچی (پ ر) جے ڈی سی فاونڈیشن کی جانب سے ڈی ایم سی سینٹرل کے ندی نالوں کی صفائی کے لیے مشینری فراہم کر دی گئی۔ جنرل سیکرٹری جے ڈی سی ظفر عباس کے مطابق جب یہ پتہ چلا کہ فنڈز کی کمی کے باعث نالوں کی صفائی بہتر طریقے سے ممکن نہیں تو جے ڈی سی فاونڈیشن نے عوام کی زندگیوں کی حفاظت کے لیے بڑے پیمانے پر مشینری ڈی ایم سی سینٹرل کے چیئرمین ریحان ہاشمی کو فراہم کی جسے ڈی ایم سی سینٹرل کے چیئرمین کی جانب سے بھی سراہا گیا۔

تازہ ترین