• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں نائٹ کلب میں فائرنگ، 2افراد ہلاک

واشنگٹن(جنگ نیوز )امریکا کی ریاست کیرولینا میں واقع نائٹ کلب میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے،امریکی میڈیا کے مطابق جنوبی کیرولینا کے کرین ویل میں لاؤیش لاؤنج کے نائٹ کلب میں پیش آیا،واقعہ سے متعلق پولیس کے ترجمان لیفٹیننٹ جمی بولٹ نے بتایا کہ نائب کلب میں رات 2 بجے غیرمعمولی شور کے بعد لوگ تیزی سے باہر کی طرف بھاگے،جمی بولٹ نے ملزمان سے متعلق بتایا کہ ’محکمہ دو مشتبہ افراد کی تلاش میں ہے جو نائٹ کلب میں فائرنگ میں براہ راست شامل ہیں۔

تازہ ترین