• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے ٹی ٹی کا سرچ آپریشن43 افراد کی بائیومیٹرک تصدیق

ملتان(سٹاف رپورٹر)جوائنٹ ٹاسک ٹیم  نے سرچ آپریشن تھانہ الپہ کے علاقوں بستی ناصر نگر،چاہ گاموں والا اور بستی قبول والا میں کیا۔ سرچ آپریشن کے دوران منشیات فروش ملزم اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی اور 1 غیرقانونی اسلحہ برآمد کرلیا جبکہ ایک شخص کو گرفتار بھی کیا گیا، سرچ آپریشن کے دوران 43 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔
تازہ ترین