• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شام میں لڑنے والے فرانسیسی جنگجو کو 30برس قید

پیرس (جنگ نیوز )خانہ جنگی سے متاثرہ ملک شام میں متعدد جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک فرانسیسی جنگجو کو 30سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ پیرس کی ایک عدالت نے فیصلہ دیا کہ وہ کم از کم بائیس سال قید کے بعد رہائی کی اپیل کر سکتا ہے۔
تازہ ترین