• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) زمان ٹاؤن تھانے کی حدود کورنگی ڈھائی نمبر عمارت کی چھت سے گر کر ایک شخص زخمی ہوگیا ،اسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر دوران علاج دم توڑ دیا، اسپتال میں متوفی کی شناخت 52 سالہ جمال ولد قیوم کے نام سے ہوئی ۔

تازہ ترین