• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے انفارمیشن سیکریٹری اورجوناگڑھ اسٹیٹ کے نائب دیوان معین خان نے روٹری کلب کراچی کہکشاں کے صدرکی ذمہ داری سنبھال لی،انہیں21۔2020روٹری کہکشاں کا صدرمنتخب کیا گیا ہے۔المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے سرپرست اورروٹری پولیوعلماء کمیٹی پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر حاجی محمدحنیف طیب ،نواب آف جوناگڑھ محمدجہانگیر خان جی ،پاسٹ ڈسٹرکٹ گورنر روٹری کلب انجینئر محمداقبال قریشی، عرفان قریشی،سابق کمشنر سیدبرکات رضوی اورسابق صدرروٹری کہکشاں عبدالعزیز منصورنے انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔
تازہ ترین