• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شیر شاہ تھانے کی حددو شیر شاہ جناح روڈ کے قریب گلی نمبر 53 مکان نمبر 145 سے ایک شخص کی لاش ملی ، پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے کر قانونی کارروائی کے لئے سول اسپتال منتقل کیا گیا ،جہاں پر متوفی کی شناخت 55 سالہ ہارون کے نام سے ہوئی ہے ،،سرجانی کے علاقے بروہی گوٹھ سے ایک شخص کی لاش کو ایمبولنس کے زریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ، پولیس نے بتایا ہے کہ 55 سالہ متوفی سے شناخت کی کوئی چیز نہیں ملی ۔

تازہ ترین