• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، ہنگامہ آرائی ، توڑ پھوڑ کے الزام میں گرفتار عوامی تحریک کے 93 کارکنوں کی ضمانت منظور

لاہور(نمائندہ جنگ)لاہور ہائیکورٹ نے عوامی تحریک کے 93 کارکنوں کی ضمانتیں منظور کر لیں. عدالت کا تمام کارکنوں کو 2 لاکھ کے مچلکے جمع.کرانے کا حکم دیا لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار احمد نعیم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی پولیس نے سرگودھا میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے الزام میں عوامی تحریک کے کارکنوں کو 2014 میں گرفتار کیا گیا تھا۔

تازہ ترین