• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب، نفرت انگیز مواد والی ویب سائٹس کی ٹریکنگ، بلاکنگ کیلئے جوائنٹ ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

لاہور (آصف محمود سے) پنجاب میں نفرت انگیز مواد نشر کرنے والی ویب سائٹس کی ٹریکنگ اور بلاک کرنے کیلئے مختلف سکیورٹی ایجنسیوں پر مشتمل جوائنٹ ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔’’جنگ‘‘ کو ملنے والی دستاویزات کے مطابق اس اقدام کا مقصد محرم الحرام سے قبل سوشل میڈیا پر نفرت و ہتک انگیز تقاریر، تشدد کیلئے اکسانے اور انتہا پسندی کو فروغ دینے سمیت قومی سلامتی کے خلاف واقعات کو روکنا ہے۔

تازہ ترین