• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں مزید ایک ہزار روپے فی تولہ کا اضافہ تفصیلات کے مطابق منگل کو عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1776ڈالر مستحکم رہی لیکن اس کے برعکس مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سوناایک ہزار روپے مہنگا ہو کر 1لاکھ5ہزار900روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 857روپے کے اضافے سے 90ہزار792روپے ہو گئی۔
تازہ ترین