• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی نومنتخب اراکین شوری نے حلف اٹھا لیا

پشاور (لیڈی رپورٹر) جماعت اسلامی حلقہ خواتین خیبر پختون خوا کی صوبائی شوری کا اجلاس ناظمہ صوبہ عنایت امین کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں نومنتخب اراکین شوری نےحلف اٹھایابعد ازاں اجلاس ناظمہ صوبہ عنایت امین نے خطاب کرتے ہوئے اراکین شوری کو ان کے فرائض اور ذمہ داریوں سے اور صوبے کے موجودہ حالات سے آگاہ کیا۔ عنایت امین نے کہا کہ جماعت اسلامی نے ان حالات میں اپنی خدمت اور دعوت کے ذریعے عوام میں مسیحا کا کردار ادا کیا۔ بلقیس مراد کی دعا سے اجلاس اختتام پذیر ہوا۔
تازہ ترین