• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: 12 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

لاہور کے تھانہ ستوکتلہ میں پولیس نے 12 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ستوکتلہ کے محنت کش نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کی 12 سالہ بیٹی کو محلے دار نوجوان نے ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔

دوسری جانب لڑکی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں لڑکی کے اہل خانہ نے احتجاج بھی کیا۔

تازہ ترین