• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں لڑائی جھگڑے کے واقعات میں خاتون سمیت چارافرادزخمی ہوگئے ۔ تھانہ صادق آباد نے پوتی کو گلی میں مار پیٹ کرنے، دادی اور بھتیجے کو چھری کے وار سے زخمی کرنے پر مقدمہ درج کر لیا۔ تھانہ ریس کورس نے تین افراد کی طرف سے چھری سے وار سے دو دوستوں کو شدیدزخمی کر نے پر مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین