• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم آئی ایس سی میں مبتلا مزید2بچے چلڈر ن ہسپتال میں داخل

لاہور(جنرل رپورٹر) چلڈرن ہسپتال میں کورونا وائرس سے صحت یات ہونے کے بعد بچوں میں سامنے آنے والی خطرناک بیماری کاواساکی’’ملٹی سسٹم انفامیٹری سینڈروم ان چلڈرن ‘‘ایم آئی ایس سی کے مزید 2 متاثرہ بچوں کو داخل کر دیا گیا جس کے بعد متاثرہ بچوں کی تعداد 8ہو گئی ہے۔
تازہ ترین