• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آوٹ فال روڈ کے نالوں سے کورونا کیلئے نمونے حاصل کرنے کا فیصلہ

لاہور (جنرل رپورٹر) شہر کے سیوریج میں کورونا وائرس سارس ٹو کی موجودگی کے انکشاف کے بعد حکومت نے شہر کے تمام بڑے آئوٹ فال روڈکے نالوں سے نمونے حاصل کر کے وائر س کا پتہ لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کےمطابق اس کام کیلئے یونیورسٹی آف اینیمل سائنسز کو ایک کروڑ 60روپے کی گرانٹ جاری کی جائے گی تاکہ وہ اس پر مزید کام کر سکے
تازہ ترین