• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون سے گھروں میں ڈینگی سپرےکروانے پر 3رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی لاہور میں شالیمار ٹائون کی انتظامیہ نےمرد ملازمین ہونے کے باوجود خاتون ملازمہ سے گھروں میں ڈینگی سپرے کروانے کا کا م شروع کر دیا ہے جبکہ واقعہ پر سی ای او ہیلتھ کی ہدایت پر ڈی ڈی ایچ او شالیمار ٹائون نے 3رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی ۔
تازہ ترین